سالانہ آرکائیوز

2025

بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔ 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے…

جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کامیابی نہیں ملی، دوبارہ جارحیت پر جواب دیں گے، خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر خطاب میں…

ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا کردار، ایرانی قوم نے بہادری دکھائی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان نے انتہائی مؤثر کردار کیا اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس…

نیویارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے متمنی ظہران ممدانی کی بڑی کامیابی

نیویارک: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے خواہش مند ظہران ممدانی نے ڈیموکریٹک پرائمری کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی شہر نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات کے…

پاکستان اور امریکا میں تجارتی مذاکرات کامیاب، اگلے ہفتے معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق طے پا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر…