9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔عدالت نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود!-->…