محمد راحیل وارثی
آج عروس البلاد کراچی اُجڑا اُجڑا سا نظر آتا ہے۔ سہولتوں کا فقدان پایا جاتا ہے۔ ہر سُو مسائل کے انبار دِکھائی دیتے ہیں۔ بدانتظامی، بدعنوانی، غفلت، غیر ذمے داری و!-->!-->!-->…
کراچی: گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ اور وائس آف سندھ کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی کی فورس کمانڈر اے این ایف پنجاب، بریگیڈیئر سکندر حیات سے ملاقات۔
دانیال جیلانی اور کمانڈر اے این…
ممبئی: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف (اضافی ٹیکس) عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں…
ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارج کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ خوارج نے 7 اور 8 اگست کی رات کو افغان سرحد…
ڈاکٹر عمیر ہارون
معرکہ حق کی تھیم کے ساتھ جشن آزادی منانے کا سلسلہ جاری ہے، جو 14 اگست تک رہے گا، وائس آف سندھ نے اس موقع پر تحریک آزادی پاکستان میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کی…
اسلام آباد: پاکستان نے یوکرینی صدر کے بیان پر یوکرین سے باضابطہ وضاحت طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ…
ممبئی: بھارت کے مسلم سیاست دان فہد احمد سے شادی کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے شوہر کے لیے کیے گئے تبصرے پر سخت ردعمل دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا…
ویٹی کن سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا چھوٹا ملک وجود میں آگیا، جسے 20 سالہ لڑکے نے بسایا ہے۔
آسٹریلوی نوجوان نے 400 شہریوں جنہیں اس سے قبل پاکٹ تھری قوم کے نام سے پہچانا جاتا تھا، ان پر مشتمل…