ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2025

حکومت کا بڑا فیصلہ، الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دی جائیں گی

اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرک…

ٹرمپ کا خالصتان تحریک کے رہنما کو خط، مودی کے ارمان خاک میں مل گئے

واشنگٹن: اقوام متحدہ سمیت کئی بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھارت کے موقف کو مکمل طور پر تسلیم نہ کیے جانے پر بین الاقوامی سطح پر خالصتان تحریک کو کچلنے کی تمام بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔…

ماضی میں تین، چار دفعہ جنات دکھائی دینے پر کئی ماہ خوفزدہ رہی، مریم نفیس

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کیا ہے۔ مریم نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ…

60 سال بعد ملنے والی لاپتا خاتون کی شناخت پوشیدہ رکھنے کی خواہش

واشنگٹن: امریکی ریاست وسکونسن میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جہاں 60 سال سے لاپتا خاتون آڈری بیکبرگ کو ڈھونڈ نکالا گیا، تاہم خاتون کی خواہش پر اُن کی شناخت کو پوشیدہ رکھنے کا فیصلہ کیا…

علیزے شاہ کا ساتھی اداکارہ منسا ملک پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ کردیا۔ اداکارہ علیزے شاہ جو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنے مشہور اسکینڈلز کی حقیقت بیان کرنے کیلئے…

آپریشن سندور میں ناکامی: آپریشن مہادیو کے نام پر جعلی بھارتی مقابلے جاری

نئی دہلی: معرکہ حق میں بدترین ہزیمت کا سامنا کرنے والے بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے آپریشن مہادیو کے نام پر دوبارہ جعلی مقابلے شروع کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن…

نادرا کا عوام کیلئے اپوائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک آئی ڈی موبائل…

رجب بٹ اور قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا انکشاف

کراچی: تنازعات کا شکار رہنے والے رجب بٹ اور ان کے انتہائی قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں۔ سوشل میڈیا صارفین خاتون ٹک ٹاکرز کے بعد اب مرد ٹک ٹاکرز کی قابل اعتراض ویڈیوز سامنے آنے…

پہلگام حملے کے دہشتگرد پاکستانی نہیں بھارتی تھے، چدم برم

نئی دہلی: سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم نے پہلگام حملے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور دراصل بھارتی…

پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں عسکری تعاون کی اہمیت زیادہ ہے، فیلڈ مارشل

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینئر عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان…