عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق 8 مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی جب کہ لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں کی درخوستوں کو مسترد کردیا۔…