ماہانہ آرکائیوز

جون 2025

بغیر فلٹر ویڈیو: جنت مرزا اور سحر پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

کراچی: معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہن سحر مرزا کی حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دونوں بغیر کسی فلٹر اور پروفیشنل لائٹنگ کے نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے…

ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کو 11 خواتین کیساتھ زیادتی کے الزامات کا سامنا

جارج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر پر 11 خواتین کی جانب سے جنسی ہراسانی اور زیادتی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے مقامی میڈیا اسپورٹس میکس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کرکٹر…

سیاست سیاستدانوں کا کام، فوج کو اس میں ملوث نہ کیا جائے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں، براہ مہربانی فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔ بی بی سی کو…

امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا مونڈیلیز کے حب میں واقع پلانٹس کا دورہ

کراچی: شہر قائد میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام نے حال ہی میں حب، بلوچستان میں واقع پاکستان میں قائم امریکی کمپنی مونڈیلیز کے پلانٹس کا دورہ کیا۔ ڈیئرفیلڈ، الینوائے میں قائم…

بھارت کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کریں گے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کرے گا۔ 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے…

جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کامیابی نہیں ملی، دوبارہ جارحیت پر جواب دیں گے، خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر خطاب میں…