ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2025

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا کیس: 3 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی…

والدہ کی طرح جی رہی، والدین علیحدگی کے باوجود دوست تھے، نازیہ اعجاز

کراچی: لیجنڈ اداکارہ و گلوکارہ نورجہاں کی بیٹی نازیہ اعجاز درانی نے والدہ کی نجی زندگی سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو دوران انٹرویو بتایا کہ والدہ 9 سال کی عمر سے اسٹار…

گورنر اسٹیٹ بینک کی مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیش گوئی

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہوگا۔ کراچی میں پاکستان لٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے…

تیز ہوائوں سے اُڑسکتے، 50 کلو سے کم والے باہر نہ نکلیں: چینی شہریوں کو ہدایت

بیجنگ: چین میں تیز ہواؤں کے پیش نظر لاکھوں لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کی تاکید کی گئی ہے جب کہ متنبہ کیا گیا ہے کہ ان ہواؤں میں 50 کلوگرام سے کم وزن والے لوگ باآسانی ہوا میں اڑ سکتے ہیں۔…

خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ بناڈالا

واشنگٹن: امریکی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام میری پرل زیلمر رابنسن ہے،…

پی ایس ایل 10: افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ہرادیا

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 10 ویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں…

ڈمپر گردی: ٹیسوری کا لواحقین کو پلاٹ، بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کا اعلان

کراچی: سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ڈمپرز کی ٹکر سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں ٹریفک…

پشاور زلمی نے جنّت مرزا کو آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے ٹاک ٹاکر جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا، جس…