کوئی ٹیم ہارنے کیلئے نہیں کھیلتی، کھلاڑیوں پر تنقید کرتے وقت توازن رکھیں، سرفراز
کراچی: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح اور پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم توقعات پر پورا نہیں اترسکی۔ دورۂ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی فتوحات کے لیے…