ڈیلی آرکائیوز

فروری 13, 2025

تھائی لینڈ: 6 فٹ 8 انچ قامت کی کنگ کانگ دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار

بینکاک: تھائی لینڈ کے ایک فارم میں رہنے والی 3 سالہ بھینس کو دنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار دے دیا گیا ہے۔ دُنیا کی سب سے بڑی بھینس قرار پانے والی کنگ کانگ کی اونچائی 6 فٹ اور 8 انچ ہے۔ گنیز…

آئی سی سی کا شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ

کراچی: آئی سی سی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، بیٹر سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی…

مجھے کوئی خط نہیں ملا، اگر ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی…

مفتی قوی کا ویلنٹائن ڈے پر راکھی ساونت سے نکاح کرنے کا دعویٰ

لاہور: سالہا سال سے اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں اِن رہنے والے مفتی قوی کی جانب سے اس ویلنٹائن ڈے پر راکھی ساونت سے نکاح کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ مفتی قوی نے حال ہی میں ایک نجی…