پاکستان میں سونے کی درآمد 5 ماہ سے بند، سونا مزید مہنگا ہوسکتا ہے
اسلام آباد: گزشتہ 5 ماہ سے پاکستان میں سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق پاکستان ماہانہ اوسطاً 40 سے 50 کلوگرام سونے کی درآمد کررہا تھا، لیکن…