انگلینڈ کے خلاف اولین ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
ٹیسٹ ٹیم کے اعلان کے بعد ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی تجویز…