سالانہ آرکائیوز

2024

کرنٹ سے جاں بحق افراد چور، نشے کے عادی اور ذہنی مریض تھے، کے الیکٹرک

اسلام آباد: سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے متعدد افراد کو کے الیکٹرک نے چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض ٹھہرا دیا۔ کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ…

آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو آئمہ گلوکارہ نہیں رہیں گی، سارہ رضا

کراچی: گلوکارہ سارہ رضا نے آٹو ٹیون استعمال کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے گلوکاروں کی فہرست سے ہی نکال باہر کر ڈالا۔ نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں سارہ رضا نے کہا کہ اگر آٹو ٹیون کا…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 91200 کی نئی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کررہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے…

پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

پنجگور: پروم میں ڈیم کی حفاظت پر مامور 5 افراد فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور…

گیری کرسٹن مستعفی، دورہ آسٹریلیا کیلئے گلیسپی ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا،…

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

لاہور: وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا جب کہ سلمان علی آغا اُن کے نائب ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

تمباکو نوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن فعال اورخدمات و سہولتیں فراہم کی جائیں، اے آر آئی

اسلام آباد: آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) اور اس کی رکن تنظیم ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن نے حکومت سے تمباکو نوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن کو انسانی و مالی وسائل کے ساتھ…