پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس…