سالانہ آرکائیوز

2024

دہری شہریت، چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: اپنے منفرد انداز کے باعث شہرت پانے والے، گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے۔ اپنے ردعمل میں چاہت فتح کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کو جواز بناکر کاغذات مسترد کرنے پر…

لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب کووڈ نہیں انفلوئنزا ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔ حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2…

غزہ فلسطینیوں کی سرزمین اور ہمیشہ انہی کی رہے گی، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انہیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ…

پی ٹی آئی بلے سے پھر محروم، پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین…