ہفتے میں دو مرتبہ ورزش بے خوابی کے خطرات ٹالنے میں معاون
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہفتے میں دو یا زیادہ بار ورزش کرنے سے بے خوابی کے خطرات میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے۔
برطانیہ کے امپیریل کالج لندن اور آئس لینڈ کی ریکیاویک یونیورس کے…