ماہانہ آرکائیوز

دسمبر 2024

معروف رائٹر ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

لاہور: ناصر ادیب نے سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد اداکارہ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے۔ ناصر ادیب نے ایک پوڈکاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما خان…

مسیحی امیدوار عروسہ اعظم کی سی ایس ایس اسپیشل کے تحریری امتحان میں کامیابی

کراچی: مسیحی امیدوار عروسہ اعظم نے سی ایس ایس اسپیشل کے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کرلی، یہ امتحان پانچ مراحل پر مشتمل ہوتا ہے، تحریری امتحان اس کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ ہے۔ تفصیلات…

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔ مشترکہ سرچ آپریشن میں رینجرز، سی ٹی ڈی اور پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔ الآصف، مچھر کالونی، فقیرہ…

یہ میری دوسری شادی، الزام لگا تھا فیصل سے شادی کیلئے طلاق لی، ثناء

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔ ثناء فیصل نے حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان…

مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، شرط نہیں مطالبات رکھے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا بھاری پڑگیا، تحریکِ مواخذہ کامیاب

سیول: جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا کا نفاذ مہنگا پڑگیا، مواخذے کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے…