ماہانہ آرکائیوز

نومبر 2024

وزیراعلیٰ پختونخوا گنڈاپور کا قیمتی سامان غائب ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف۔ سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا…

فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں، عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے، مائرہ خان

کراچی: ماڈل و اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں رکھتیں، ان کا ماننا ہے کہ عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے۔ مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

سپرسکسز ٹورنامنٹ: پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی، کل آسٹریلیا مدمقابل ہوگا

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کوارٹر فائنل میں جنوبی…

مفتی قوی اداکاراؤں کی معلومات رکھتے اور خفیہ نگرانی کرتے ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرڈالے۔ وینا ملک نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر، بھارت میں بگ باس شو کے تجربے اور دوسری شادی کے…

جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز کی میزبانی میں دیوالی کے موقع پر تقریب

کراچی: شہر قائد میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر لوٹز اور اُن کی اہلیہ نے اپنی رہائش گاہ پر دیوالی کے موقع پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹیز…

پروونشل ٹوباکو کنٹرول سیل کی جانب سے لیاقت آباد کے گرلز کالج میں آگہی سیشن

کراچی: پروونشل ٹوباکو کنٹرول سیل سندھ نے کالجز ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے کالجز کے لیکچرارز اور طلباء کے لیے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس نشست کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج…

چیف وہپ سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا چینی سفارت خانے کا دورہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ میں چیف وہپ، سلیم مانڈوی والا نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ہوئی۔ اس…