چیمپئنز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان کا دوٹوک جواب
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق جمعہ کو ہونے والی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل…