اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد/ کراچی: نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر پھر برق گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔
نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…