امریکی انتخابات: ریما اور اُن کے شوہر نے اپنا ووٹ کس کو دیا؟
کراچی: پاکستانی فلموں کی سابق اداکارہ ریما نے بھی امریکی انتخابات 2024 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔
ریما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ…