کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکُش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق، 40 زخمی
کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکُش دھماکے میں خاتون سمیت 24 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک…