جب بھی شادی کروں گی تو ڈھنڈورا پیٹ دوں گی، ہانیہ عامر
کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ جب بھی شادی کروں گی تو سب کو بتادوں گی، ڈھنڈورا پیٹ دوں گی۔
ہانیہ عامر ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں، جہاں ان کے لیے فینز کی…