اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی…
ڈھاکا: ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلادیش مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کرے گا۔
بنگلا دیش میں عبوری حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر چیف ایڈوائزر محمد یونس…
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام…
برلن: ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔
حالیہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ذیابیطس ناصرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا…
ابوجا: اپنے ملک کی ثقافتوں کا جشن مناتے ہوئے نائیجیریا کے ایک ڈاکٹر نے 10,814.5 مربع فٹ کی تصویر بناکر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔
31 سالہ فولا ڈیوڈ تولارام نے کئی دنوں کے دوران 5,000…
ہوبارٹ: آخری ٹی 20 میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
ہوبارٹ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں 3…
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار شہریار منور آئندہ ماہ (دسمبر میں) شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔
یہ خبر معروف صحافی عرفان الحق نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد…
لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔
محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…