اسلام آباد: غریب عوام پر پھر برق گرادی گئی، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی، قیمت میں 1.74 روپے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا۔
حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،…
کراچی: سینئر اداکارہ اور ہوسٹ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔
نادیہ خان نے گزشتہ دنوں ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری…
کراچی:بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
محمد علی…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
دھیان رہے کہ…
لندن: برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔
کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل…
کوالالمپور: ملائیشیا کے 60 سالہ معذور تاجر لی تھیام واہ بین الاقوامی جریدے فورچون کی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل کرلیے گئے، ان کی دولت کا تخمینہ2.8 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
لی تھیام واہ…
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاریوں پر ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ رات کے واقعے پر بات…
دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے طلاق نامی پرفیوم متعارف کروا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ…
پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی…
کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جب کہ ملزم کی فائرنگ سے شہری جاں بحق۔
پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں ایک ڈاکو مارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کاشف بھی…