ماہانہ آرکائیوز

اگست 2024

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن وفد کی وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ سے ملاقات کی ہے۔ ایم ایس ایف کے وفد میں سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ اور صدر…

حکومت بجلی قیمت کم کرنے پر رضامند، جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کی ٹاسک…

بنگلادیش: عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر یونس کی ڈھاکا آمد

ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ اور بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔ بنگلادیش کے میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا…

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے پر بھارتی خاتون نے ریسلنگ چھوڑ دی

پیرس: وزن کے باعث پیرس اولمپکس 2024 سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر…

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جو کہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علماء و مشائخ…

9 مئی دلخراش ترین واقعہ، علماء معاشرے میں تقسیم در تقسیم کا خاتمہ کرائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب…