ماہانہ آرکائیوز

اگست 2024

نسلی فسادات سے بیٹیاں اور ہم عمر مسلمان لڑکیاں خوف زدہ ہیں، صادق خان

لندن: لندن کے میئر صادق خان نے برطانیہ میں حالیہ نسلی فسادات اور مظاہروں کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ پاکستانی نژاد صادق خان کا کہنا تھا کہ انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے فسادات اور…

پاکستان میں سونے کی درآمد 5 ماہ سے بند، سونا مزید مہنگا ہوسکتا ہے

اسلام آباد: گزشتہ 5 ماہ سے پاکستان میں سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق پاکستان ماہانہ اوسطاً 40 سے 50 کلوگرام سونے کی درآمد کررہا تھا، لیکن…

کراچی: پانی کی لائنوں میں سیوریج کی آمیزش، ہیضے اور اسہال کیسز میں اضافہ

کراچی: کراچی کے بعض علاقوں میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کے پانی کی ملاوٹ کے بعد ہیضے اور اسہال کے کیسز بڑھنے سے متعلق ماہرین صحت نے لب کُشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرین صحت…

اللہ، والدین اورقوم کا شکریہ، گولڈ میڈل کیساتھ 14 اگست منائیں گے، ارشد ندیم

پیرس: پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دُور بھی تھرو کرسکتا تھا۔…

شادی سے قبل علی کو بھائی سمجھتی اور رشتے ڈھونڈتی تھی، صبور علی

کراچی: معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی سمجھتی تھیں اور اُن کے لیے رشتے بھی ڈھونڈتی تھیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ صبور علی نے کہا کہ…

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن وفد کی وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ سے ملاقات کی ہے۔ ایم ایس ایف کے وفد میں سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ اور صدر…

حکومت بجلی قیمت کم کرنے پر رضامند، جماعت اسلامی کا دھرنا مؤخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کی ٹاسک…