ن لیگ کی مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔
نظرثانی درخواست ایڈووکیٹ حارث عظمت کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔…