ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2024

40 سال کی عمر میں کھائی گئی غذا کا بڑھاپے سے گہرے تعلق کا انکشاف

بوسٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 40 برس کی عمر میں کھائی جانے والی غذا 70 برس کی عمر میں زندگی کے معیار کو متاثر کرسکتی ہے۔ تحقیق میں ہارورڈز نرسز ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز فالو…

وزیراعظم شہباز اور روسی صدر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالات

آستانا: آستانا میں وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم…

مقامی گلوکار کا چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

فیصل آباد: سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو مقامی گلوکار قیصر منیر نے 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ قیصر منیر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چاہت…

فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا قرار دے دیا

جہلم: فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا قرار دے دیا۔ پچھلے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے سابق وفاقی وزیر پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فواد…

وزیراعظم شہباز اور روسی صدر پوتن کے درمیان آج ملاقات کا امکان

دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانا روانہ ہوگئے، جہاں ان کی روسی صدر پوتن سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 80 ہزار کی سطح پار کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جارہی…