ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا تشدد کے خاتمے کیلیے عوام پر زور
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اوول آفس سے خطاب میں کہا کہ سیاسی…