ماہانہ آرکائیوز

جون 2024

سانگھڑ: سفاک وڈیرے نے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ ڈالی

سانگھڑ: اپنے کھیت میں داخل ہونے پر سنگ دل وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، پولیس نے بااثر وڈیرے کے بجائے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ وڈیرے نے پہلے ملازمین کے ہمراہ اونٹ پر تشدد کیا،…

توکل کرنے والوں کیلئے اللہ کافی، جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی: خطبہ حج

مکہ المکرمہ: خطبہ حج دیتے ہوئے مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جنگ پہنچ چکی وہاں ٹوٹ پھوٹ ہوچکی وہاں امن نہیں، کھانا اور پانی تک نہیں،…

مناسک حج شروع: روح پرور لمحات، فضا‏ میں لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صدائیں

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہوگیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک اللَّھُمَّ لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ…

اللہ نے انسانوں میں 3 جنس بنائیں، سب کے یکساں حقوق ہیں، نوشین شاہ

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ خدا نے تین جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔ ان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ…

اسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی: 100 انڈیکس پہلی بار 77 ہزار سے متجاوز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد کاروبار کے نئے ریکارڈز بن رہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے اگلے ہی روز اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنا اور انڈیکس…

پنجاب: 5 ہزار 446 ارب کا بجٹ پیش، سو یونٹ والوں کو مفت سولر سسٹم ملیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبے کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا…