کراچی میں آج اور کل گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش متوقع
کراچی: شہر قائد میں ابر کرم زوروں سے برسنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں آج غیر فعال رہ…