چاہت فتح علی خان نے بدوبدی 2 ریلیز کرنے کا اعلان کردیا
لاہور: سوشل میڈیا پر خاصے معروف گلوکار چاہت فتح علی خان نے اکھ لڑی بدوبدی 2 ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام اپنا ویڈیو پیغام جاری…