اسلام آباد: عوام کے لیے پھر خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی متوقع ہے، یکم جون سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق…
لاہور: پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔
(ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا، جس میں…
گیژہو: اہرام مصر سے مشابہہ پہاڑ چین میں پائے جاتے ہیں جو حالیہ برسوں میں سیاحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتے دکھائی دیتے ہیں۔
یہ پہاڑ چین کے صوبہ گیژہو (Guizhou) میں واقع ہیں، جو مصر کے مشہور…
کارڈف: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوش بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد انگلش کپتان بٹلر چھٹی لے کر…
اسلام آباد: ملک بھر میں وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنے کے امورپر اجلاس…
اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے!-->…
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ مومل خالد عثمان نے دین اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے…
کراچی: شہر قائد والے ہوجائیں ہوشیار، اب سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے کل سے یکم جون تک شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج موسم…
اسلام آباد: کل 28 مئی یوم تکبیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر…
نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کے کم وزن کی بڑی وجہ بڑھتی فضائی آلودگی بن رہی ہے۔
ہیبریو یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں حمل کے دوران…