پاکستان کے بعض مالدار خاندانوں کی پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی
اسلام آباد: قومی ایئرلائن کی خریداری میں پاکستان کے مالدار خاندانوں نے دلچسپی ظاہر کردی۔
شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ…