مجھے اللہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل
لاہور: مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔
عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا، جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز…