ماہانہ آرکائیوز

اپریل 2024

کاکول میں قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: قومی کرکٹرز کا کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 7 اپریل کو قومی کرکٹرز کے لیے الوادعی افطار ڈنر رکھا جارہا ہے، کھلاڑی ان دنوں فوجی…

2018 مشکل ترین سال، اس میں قریبی رشتے سمیت بہت کچھ کھویا، آغا علی

کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ سال 2018 ان کی زندگی کا مشکل ترین سال تھا، جس میں انہوں نے کافی کچھ کھودیا۔ اداکار آغاز علی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2018…

دنیا کا دولت مند ترین شخص فرانسیسی نکلا، فوربز کی فہرست جاری

نیویارک: امریکا کے معروف جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ ایک سال…

ورلڈ بینک کی آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک جاری کردیا، جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم…

امریکا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کی خاطر ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم…