کراچی: آئندہ چند روز میں سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چند روز میں جام شورو، دادو، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے جب کہ کراچی…
لاہور: زمان پارک حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔
صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔…
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دُنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
زارا نور عباس نے حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے شو پِک اینڈ ڈراپ میں شرکت…
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔
صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری…
لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پی ایس ایل میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیے جانے کا امکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے…
نئی دہلی: تین فٹ کے نوجوان نے پست قامتی کے باوجود ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کرلیا۔
بھارت کے میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 23 سالہ گنیش برایا غیر معمولی چھوٹے قد کے باوجود اپنے ڈاکٹر…
دبئی: گداگروں کے خلاف دبئی میں بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
دبئی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ بھیک دینے سے گریز کریں اور گداگروں کی حوصلہ شکنی کریں۔
دبئی پولیس کا کہنا ہے…
دنیا کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو میرا سلام، ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، مگر افسوس کہ اب یہ دن خواتین کے حقوق مانگنے یا…
نیویارک: بین الاقوامی سطح پر میڈیا انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ گردانے جانے والے روپرٹ مرڈوک نے 92 برس کی عمر میں پھر منگنی رچالی۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق روپرٹ مرڈوک 67 برس کی…