دبئی: ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان کا اعزاز جیت لیا۔ اب وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے…
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری معرکے میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے زیر کرلیا۔
بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259…
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، پرویز الٰہی کو اڈیالہ…
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔
گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے…
اسلام آبادٜ نگراں حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ…
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے دو سو یونٹس پر ریلیف کے حوالے سے فیصلہ جلد کریں گے۔
وزیراعظم انوار کاکڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ…
بیجنگ: چین نے دنیا کے سب سے بڑے آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا، جس کی بیرونی عمارت کسی سائنس فکشن فلم کے بڑے خلائی جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے۔
صوبہ زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام…
ایل سلواڈور: ایسا تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن مس یونیورس میں پانچ پاکستانی دوشیزائیں بھی شریک ہورہی ہے۔
مس یونیورس کے مقابلے کے لیے 200 سے زائد امیدواروں سے…
کولمبو: سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ایشیا کپ کی دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اس ہار کے بعد گرین شرٹس کا ٹورنامنٹ میں…
واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 3 الزامات میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ…