کراچی: غیر ضروری ڈیمانڈ گھٹنے اور سپلائی میں بہتری کے باعث پیر کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر ریورس گیئر میں رہا، جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 286روپے سے بھی نیچے آگئے۔
کاروباری…
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر گفت و شنید ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے…
فلوریڈا: امریکا کا ایک نجی جزیرہ جو کبھی ایک امریکی سیریز میں دکھایا گیا تھا، اب 25 لاکھ ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں پریٹی جو راک نامی جزیرہ…
غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔
اسرائیل کے آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل…
کینبرا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کے لیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔
سرفراز…
برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باڈی بلڈرز کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ جو پروٹین سپلیمنٹس وہ استعمال کرتے ہیں وہ ان میں بانجھ پن کے مختلف قسم کے خطرات پیدا کرسکتا ہے۔
میڈیا…
راولپنڈی: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔
اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت…
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشریٰ بی بی کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔
پی ٹی آئی کے بانی نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود…
لاہور: اداکارہ کرن اشفاق نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوسری شادی کی تصدیق کردی ہے۔
عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جہاں اُن کے رشتے…