ماہانہ آرکائیوز

نومبر 2023

میں بالکل ٹھیک، میرے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے شدید زخمی ہونے سے متعلق یوٹیوب پر وائرل خبروں کی تردید کردی ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مداحوں اور دوستوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا،…

الیکشن کمیشن کی جانب سے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی،…

صدر نے انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کی، چیف جسٹس

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ صدر مملکت نے تو الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرکے خود آئین کی خلاف ورزی کی۔ چیف…

غزہ: شہدا کی تعداد 8500 سے متجاوز، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل جارحیت جاری ہے، جس میں اسرائیلی بم باری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشنز ایجنسی کی…