ڈیلی آرکائیوز

نومبر 6, 2023

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی شہداء کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

غزہ: اسرائیل کی 31 روز سے جاری وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

سندھ: یوم اقبال پر عام تعطیل اور دیوالی پر ہندو برادری کیلیے چھٹی کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر کو یوم اقبال اور اتوار 12 نومبر کو ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر اس کمیونٹی کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری…

اینجیلو میتھیوز انٹرنیشنل کرکٹ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے بیٹر بن گئے

دہلی: بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان ورلڈکپ کرکٹ کے میچ میں پہلی بار سری لنکا کے اینجیلو میتھوز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ ہوگئے۔ تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بیٹر کو ٹائم آؤٹ…

میانوالی ایئربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: میانوالی ایئربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 نومبر کو میانوالی میں پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئربیس پر دہشت گرد حملے میں استعمال کیے…