لاہور: اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو سرکاری اراضی پر قبضے کے معاملے پر گرفتار کرلیا۔
ترجمان اینٹی کرپشن نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز…
ٹیکساس: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔
اس ضمن میں محققین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ای سگریٹ…
بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے کی وجہ سے 16 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوئژو میں کوئلے کی کان میں لگنے والی آگ کو فائر…
کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے خالہ بننے کی خوش خبری مداحوں کو سُناتے ہوئے نومولود بھانجی کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں۔
اداکارہ ماورا حسین نے اپنے مداحوں کو ایک خاص خبر دینے کے…
کراچی: اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے کریک ڈائون کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے…
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…
میری لینڈ: ساٹھ سال بعد طاقتور ترین سیارچہ دُنیا سے سائنس دانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں…
کراچی: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیل توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے، واپسی پر ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نواز شریف حفاظتی ضمانت لیں یا…
میساچوسیٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی مٹھاس اور الٹرا پروسیسڈ غذائیں ڈپریشن کا باعث بن سکتی ہیں۔
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی اور ماس جنرل برِیگھم ہاسپٹل کے محققین کی جانب سے کی…
نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے…