بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی
سری نگر: بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی…