اصلاحات لارہے، آئندہ دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، وزیراعظم
نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔
یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا…