ماہانہ آرکائیوز

اگست 2023

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ 6 سپاہی شہید، 4 دہشتگرد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید اور 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے…

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات: 18 رقاصاؤں پر پابندی کا فیصلہ

لاہور: اسٹیج ڈراموں کے ذریعے معاشرے میں بدتہذیبی کی مرتکب ڈانسرز کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 رقاصاؤں پر پنجاب بھر میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا…

بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے طلباء کو بچانے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں اسکول کے 6 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے، جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن…

دائیں کروٹ سونا کیوں مفید ہے؟

نیویارک: 60 فیصد بالغ افراد دائیں پہلو پر سونے کو ترجیح دیتے ہیں جب کہ اس پوزیشن کو نیند کی صحت مند ترین جسمانی حالتوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دائیں ہاتھ پر سونا خاصا فائدہ…

ٹرمپ کا صدارتی انتخاب کیلیے منعقدہ مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے مباحثے میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام جانتے ہیں میں کون ہوں اور حریفوں میں سے کسی سے بھی میرا کوئی…

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس بولرز اور بیٹرز، ایشیا کپ جیتے گا، ذکاء اشرف

ہمبنٹوٹا: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے۔ ذکاء اشرف نے ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور افغانستان کے…