ماہانہ آرکائیوز

جولائی 2023

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم کل بھارت روانہ ہوگی

لاہور: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہوگیا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم کل صبح واہگہ بارڈرز کے راستے براستہ امرتسر چنائے روانہ ہوگی۔ ہیڈکوچ…

امریکی گلوکارہ نے ڈرنک پھینکنے پر مداح کو مائیک دے مارا

لاس ویگاس: کنسرٹ کے دوران امریکی ریپر کارڈی بی نے خود پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔ سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دو سال بعد 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اس…

باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید، حملہ آوروں تک پہنچ چکے، سربراہ سی ٹی ڈی

باجوڑ: گزشتہ روز باجوڑ میں خودکُش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے…