نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بدترین ہیٹ ویو میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 96 ہوگئی اور 400 سے زائد زیر علاج ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں ہیٹ ویو سے عوام کی حالت…
کراچی: ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔
اس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
اعلامیے کے مطابق وزارت…
کراچی: زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کے باعث کمرشل امپورٹرز نے 25 جون کے بعد کھانے پینے کی تمام مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری فرحت صدیق…
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم…
کیلیفورنیا: ایک نئے اڑن کیمرے کی تخلیق ہوئی ہے، جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔
مٹھی میں سماجانے والا ہوور…
کراچی: صحت سے متعلق پاکستانی ایپ، حیات ایپ کو بین الاقوامی ڈیجیٹل ہیلتھ ایوارڈز 2023 کے تحت چاندی کے تمغے سے نوازا گیا ہے۔
’حیات ایپ‘ کو موبائل ڈیجیٹل ہیلتھ ریسورسز زمرے میں یہ اعزاز دیا…
"دیکھتی انکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام۔۔۔" کون ہے، جس نے یہ جملہ نہ سنا ہو۔ یہ سلام چار دہائیوں سے زائد عرصے تک دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں تک پہنچا اور آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں…
چنائے: بیٹے نے ماں سے محبت کے اظہار کے لیے یادگار کے طور پرتاج محل ثانی بنوا ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائے کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ داؤد نے اپنی…
لاہور: عوام کے لیے عظیم خوش خبری، ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی بڑی کمی واقع ہوگئی۔
اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ کے رکھ دی، ایل پی جی کی قیمت میں حیرت…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم…