سری نگر: بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہ کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ…
اپر کرم: اپر کرم کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے افسوس واقعے میں 7 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ اسکول کے اسٹاف روم میں کی، فائرنگ کے…
ریاض: سعودی عرب کے حکام نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایئرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوادیے۔ یاد رہے کہ…
کراچی: نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ مقابلے میں 26 رنز سے ہراکر پاکستان نے سیریز جیت لی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے تیسرے مقابلے میں ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ…
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی…
کراچی: شہر قائد میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔
محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی…
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس تحقیقات کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھیج دیا۔
ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیر صدارت…
کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین، ممتاز عالم دین اور تنطیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے گزارش کی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے اختیارات کو…
دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے…
تل ابیب: اسرائیل نے سعودی عرب سے حج کے لیے براہ راست پروازوں پر بات چیت کا انکشاف کیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا…