ماہانہ آرکائیوز

مئی 2023

مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا

کابل: مولوی عبدالکبیر کو تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر ملا…

آئندہ 5 برسوں میں عالمی درجہ حرارت ہولناک حد تک بڑھنے کا انتباہ

نیویارک: عالمی درجہ حرارت میں آئندہ پانچ برسوں میں ہولناک حد تک اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں، عالمی درجہ حرارت میں صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ 5 سال کے…

آرمی تنصیبات پر حملہ آور دہشتگرد زمان پارک میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاع ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ عامر میر کا لاہور میں پریس…

قومی سلامتی کمیٹی 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر متفق

اسلام آباد: 9 مئی واقعات کے ذمے داروں کو کٹہرے میں لانے پر قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق کیا ہے۔ قومی سلامتی کا اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جو قریباً چار گھنٹے تک جاری…

بھارت کا باپ وہ نہ کرسکا جو ان لوگوں نے کیا، محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا…

امریکی سائنسدان کا 74 دن پانی کے اندر گزارنے کا نیا عالمی ریکارڈ

فلوریڈا: امریکی سائنس داں جوزف ڈیٹوری نے پانی کے نیچے قائم ایک مرکز میں مسلسل سو دن گزارنے کا ارادہ کیا تھا۔ اب انہوں نے زیرِآب رہتے ہوئے 74 دن گزارے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ جوزف اب بھی…