عائشہ عمر سکون کیلیے دو ہفتے سوشل میڈیا سے دُور رہیں گی
کراچی: ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دُوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عائشہ عمر نے بھی دو ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔…